فهرس الكتاب

الصفحة 644 من 660

جدیداعشاریہ فیصد طریقہ تقسیم

میت محمداسماعیل کل ملکیت100

بیٹاہدایت علی40

بیٹاقاسم علی

بیٹی 20

میت قاسم علی کل ملکیت40

بھائی ہدایت علی عصبہ40

بہن عصبہ دستبردار

میت ہدایت علی کل ملکیت100

ایک کزن عبداللطیف عصبہ100

ایک کزن عورت محروم

سوال:کیافرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ بنام علی بخش فوت ہوگیا جس نےورثاء میں سےایک بیوی اورایک بیٹاحمزہ اورتین بیٹیاں نورخاتون، مریم، رحمت اس کےبعدعلی بخش کی بیوی فوت ہوگئی جس نےورثاء میں سےحقیقی بھائی حمزہ خان اوراخیافی بھائی صالح اورحقیقی بہن نورخاتون چھوڑے۔ شریعت کےمطابق بتائیں کہ ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟بینواوتوجروا.

الجواب بعون الوھاب بشرط صحۃ السوال:معلوم ہوناچاہیےکہ سب سےپہلےمیت کی ملکیت سےکفن ودفن اورقرضہ اوروصیت (اگرہوتو) اس کوثلث مال سےپوراکیاجائےگااس کےبعدمنقول جائیدادخواہ غیرمنقول کوایک روپیہ قراردےکرورثاء میں اس طرح تقسیم کی جائے گی۔

فوتی علی بخش کل ملکیت ایک روپیہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت