فهرس الكتاب
کہنے کے بعد امام کے ساتھ ہی بلند آواز سے آمین کہنے پر مامور ہیں۔
ب۔ اگر وہ جمعہ وغیرہ پڑھ رہی ہیں اور وہاں دوسرے مردبھی ہیں تو پھر بعض احادیث (امام کو لقمہ دینے میں عورت کو حکم) میں وارد ہونے والی احتیاط کے پیشِ نظر خواتین کو صرف اتنی آواز سے آمین کہنی چاہیے کہ ان کی آواز مردوں تک نہ پہنچے۔
نمازی جب سورۃ الفاتحہ پڑھ کر حسبِ موقع آمین کہہ لیں تو (ثنا و تعوّذ کے بعد ذکر کی گئی تفصیل کے مطابق جو امام و مقتدی اور منفرد کے بارے میں بسم اللہ پڑھنے سے متعلق تھی) اب پھر ''بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ'' پڑھیں۔ [1]
[2] تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں: آمین، معنی ٰو مفہوم ، فضیلت، امام و مقتدی کے لیے حکم۔'' بعنوان: ''مانعینِ جہر کے دلائل'' فری ڈاؤن لوڈ کیجیے:www.kitab o sunnat.com