فهرس الكتاب

الصفحة 385 من 778

امام اوزاعی،شافعی اور احمد بن حنبل سے اس سکتے کا جواز و استحباب نقل کیا ہے۔ [1] امام اسحاق بن راہویہ بھی اس کے استحباب کے قائل تھے۔ [2] علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے اس سکتے کی اتنی مقدار بیان کی ہے جس میں قراء ت کرنے والا تھوڑی سی سانس لے سکے۔ [3]

[2] سنن الترمذي (2/ 81) عون المعبود (2/ 482)

[3] زاد المعاد (1/ 216)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت