فهرس الكتاب

الصفحة 50 من 778

16۔نمازِ عصر:

{تَحْبِسُوْنَھُمَا مِنْم بَعْدِ الصَّلٰوۃِ} [المائدۃ:106]

''اگر تم کو شبہہ ہو تو اُن دونوں کو بعد ِنماز روک لو۔''

17۔اُممِ سابقہ کی نماز:

{وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوۃِ وَ الزَّکٰوۃِ} [مریم:31]

''اور اُس نے مجھے نماز اور زکات کا حکم دیا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت