فهرس الكتاب

الصفحة 143 من 465

حلال جانورں کا پیشاب و پاخانہ پاک ہے، اس لیے کہ عموم بلویٰ سے محفوظ نہیں رہا جا سکتا۔

ان تفصیلات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جو لوگ گایوں، بھینسوں، بھیڑوں، بکریوں اور اونٹوں کو چراتے ہیں اور ان کا دودھ دوھتے ہیں، اس دوران میں اگر ان کے کپڑوں یا بدن پر پیشاب کے چھینٹے پڑجائیں تو اس میں کو ئی حرج نہیں، وہ ان کپڑوں میں اطمینان کے ساتھ نماز ادا کر سکتے ہیں۔ ہاں اگر گوبر وغیرہ زیادہ لگ جائے تو اسے دھو لینا ہی بہتر اور افضل ہے، کیوں کہ کلی طہارت کی اپنی ایک اہمیت ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت