فهرس الكتاب

الصفحة 30 من 465

نمازِ با جماعت قرآنِ کریم میں

{وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوۃَ وَ ارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِیْنَ} [البقرۃ: ۴۳]

''اور نماز پڑھا کرو اور زکات دیا کرو اور ( اللہ تعالیٰ کے آگے ) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو۔''

{حٰفِظُوْا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوۃِ الْوُسْطٰی وَ قُوْمُوْا لِلّٰہِ قٰنِتِیْنَ}

[البقرۃ: ۲۳۸]

'' اور سب نمازوں کی حفاظت کرو اور درمیانی نماز کی اور اﷲ کے لیے فرماں بردار ہو کر کھڑے رہو۔''

{وَ اِذَا کُنْتَ فِیْھِمْ فَاَقَمْتَ لَھُمُ الصَّلٰوۃَ۔۔۔ الخ} [النساء: ۱۰۲]

''اور (اے پیغمبر!) جب تم ان (مجاہدین کے لشکر) میں ہو اور ان کو نماز پڑھانے لگو ۔۔۔۔۔۔۔ الخ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت