فهرس الكتاب

الصفحة 150 من 465

صحیح مسلم شریف اور بعض دیگر کتبِ حدیث میں مروی ہے:

''مرد کا مادۂ منویہ گاڑھا اور سفید ہوتا ہے، جبکہ عورت کا پتلا اور پیلا ہوتا ہے اور دونوں میں سے جس کا مادہ غالب آجائے، بچہ اسی کے مشابہ ہوتا ہے۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت