فهرس الكتاب

الصفحة 156 من 465

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہی سے اس کی تفسیر سنن ابی داود میں یوں مروی ہے:

''اِذَا أَصَابَہَا فِیْ أَوَّلِ الدَّمِ فَدِیْنَارٌ، وَ اِذَا أَصَابَہَا فِیْ انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِیْنَارٍ'' [1]

''اگر حیض کی ابتدا میں جماع کر بیٹھے تو ایک دینار صدقہ کر ے اور اگر آخری ایام میں ہو تو نصف دینار۔''

بعض ضعیف روایات سے پتا چلتا کہ اگر طاقت ہو تو ایک دینار صدقہ کرے اور اگر اس کی استطاعت نہیں تو نصف دینار صدقہ کرے۔ [2] یہ سب روایات ضعیف ہیں، اس لیے بعض کے نزدیک صرف استغفار ہی کا فی ہے۔

[2] إرواء الغلیل (۱؍ ۲۱۸)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت