فهرس الكتاب

الصفحة 378 من 465

''وَلَوْ أَمَّھُمْ ھُوَ لَمْ أَرَ بِذٰلِکَ بَأْسًا''

''اگر وہ ان کی امامت کرائے تو میرے نزدیک اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔''

آگے وہ فرماتے ہیں:

''وَلَیْسَ الَّذِیْ وَجَد الْمَآئَ بِأَطْھَرَ مِنْہُ وَلَا أَتَمَّ صَلَاۃً'' [1]

''پانی سے وضو کرنے والا تیمم والے سے زیادہ طاہر نہیں اور نہ اس کی نماز اس سے زیادہ کا مل ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت