فهرس الكتاب

الصفحة 227 من 285

علامہ ابن القیم رحمہ اللہ نے اپنی کتاب (حادی الأرواح) میں اللہ تعالیٰ کے قیامت کے دن دیدار کے تعلق سے،ستائیس صحابہ کرام کی روایات نقل فرمائی ہیں،اس کے بعد صحابہ کرام اور تابعین عظام اور ان کے بعد آنے والے بہت سے ائمہ اہل السنۃ کے آثار نقل فرمائے ہیں، جو کہ اس مسئلہ پر اجماع کی دلیل ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت