فهرس الكتاب

الصفحة 27 من 103

المغنی عن حمل الاسفار للعراقی

الدرایۃ لابن حجر

التلخیص الحبیر لابن حجر

مناہل الصفا فی تخریج احادیث الشفاء للسیوطی

ارواء الغلیل للالبانی

سلسلۃ الأحادیث الصحیحۃ للألبانیاور سلسلۃ الأحادیث الضعیفۃ للألبانی

شیخ البانی رحمہ اللہ کی تمام کتب کا موضوع تحقیق و تخریج ہے۔جو طالب علم اپنے اوپر شیخ کی کتب کا مطالعہ لازم کرلے، وہ تخریج و تحقیق میں پختہ ہو جائے گا۔اللھم أدخلہ الجنۃ الفردوس۔

تخر یج کے طر یقے

مندرجہ ذیل طر یقو ں سے تخر یج کی جا سکتی ہے:

پہلا طریقہ:

حد یث کے کسی لفظ سے تخر یج کرنا۔ اس میں متنِ حدیث کے کسی ایک لفظ کا یا د ہو نا

ضرور ی ہے۔اس طر یقے سے تخر یج کر نے کے لیے مند رجہ ذیل کتب سے حد یث تلا ش کی جائے گی:

(۱) المعجھم المفھرس لألفا ظ الحد یث النبوی

اس کتا ب میں حد یث کی ۹مشہور کتب کے الفا ظ کی فہا رس بنا ئی گی ہیں، موطا امام مالک، مسند احمد، صحیح البخا ری، صحیح مسلم، سنن ابی داود، سنن نسائی، سنن التر مذی، سنن ابن ما جہ اور سنن الدارمی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت