فهرس الكتاب

الصفحة 91 من 103

پہلااشکال: بعض لوگ ضعیف + ضعیف کے اصول اور جمع تفریق کے ذریعے سے بعض روایات کو حسن لغیرہ قرار دیتے ہیں۔

جواب:

حسن لغیرہ کو ماننے والے جمہور علما ء ہیں نہ کہ بعض لوگ، چنانچہ ذیل میں ہم ان علما ء و محدثین کی طرف اشارہ کرتے ہیں:

1۔ امام ترمذی

امام ترمذی کے علاوہ عام محدثین سے ایسی حسن لغیرہ روایت کا حجت ہونا ثابت نہیں۔ (علمی مقالات 1/ 300)

معلوم ہوا کہ امام ترمذی حسن لغیرہ کو حجت سمجھتے ہیں۔والحمدللّٰه

2۔ امام بیہقی (معرفہ السنن والآثار 1/ 348، نصب الرایہ 1/ 93)

3۔ نووی (اربعین نووی حدیث نمبر32)

4۔ ابن الصلاح (مقدمۃ علوم الحدیث صفحہ 37)

5۔ امام ابن قطان (النکت علیٰ ابن الصلاح لابن حجر: صفحہ 126، طبع دار الکتب العلمیہ بیروت)

6۔ ابن رجب حنبلی (جامع العلوم والحکم صفحہ ۳۰۰)

7۔ ابن تیمیہ (مجموع الفتاوی 1/ 251)

8۔ ابن قیم (جلاء الافہام صفحہ 199)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت