فهرس الكتاب

الصفحة 74 من 103

اللّٰه بن ابی فر وہ وغیرہ جیسے متر وک اور ضعیف راویوں کی رو ایا ت پر سکو ت کیا ہے۔علاوہ ازیں اس میں منقطع، مد لسین اور مبہم راویوں کی روا یا ت بھی ہیں، اس پر مفصل بحث کر نے کے بعد با لآ خر فر ما یا ہے کہ درست یہ ہے کہ ان کے صر ف سکو ت پر اعتما د نہیں ہے، اس لیے کہ ہم نے ذکر کیا کہ وہ ضعیف احا دیث سے استدلا ل کر تے ہیں اور انھیں قیا س پر مقد م جا نتے ہیں۔ [1]

اس پر سیر حا صل بحث کے لیے دیکھیے ہما رے استا د محتر م محد ث العصر ارشا د الحق اثری حفظہ اللہ کی کتا ب۔ [2]

قاعدہ نمبر:۹ اما م نسا ئی کا سکو ت ؟

اما م نسائی کا سنن صغر ی میں کسی حدیث پر سکو ت اختیا ر کرنا دلیل نہیں کہ امام نسائی کے نزدیک وہ حدیث صحیح ہے !!

حا فظ ابن کثیر فر ما تے ہیں: '' انہ غیر مسلم فا نہ فیہ رجا لا ًمجھولین اما عینا أوحالا، و فیھم المجروح و فیہ أحادیث ضعیفۃ معللۃ ومنکر ۃ ''یہ با ت مسلم نہیں (کہ سنن نسائی کی احادیث سکو ت پر مبنی صحیح ہیں ) کیو نکہ اس میں مجہو ل العین یا مجہول الحا ل اور مجر وح راوی ہیں اور اس میں ضعیف، معلو ل اور منکر احا دیث ہیں۔ [3]

حا فظ ابن کثیر سے پہلے حافظ ابن الصلاح نے بھی سنن النسائی کے متعلق یہا ں تک کہا ہے ''ھذا عجیب اذ یر وی ویقول: متر وک ''یہ عجیب با ت ہے کہ اس کی روایت ذکر کر

[2] (اعلا ء السنن فی المیزان:۵۲۔۷۱) .

[3] (اختصار علو م الحدیث:۴۱) .

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت