الصفحة 13 من 114

1: اخلاص، یعنی گنہگار کی توبہ صرف اللہ کے لیے ہو۔

2: گنہگار اپنے گناہوں پر نادم ہو اور ان کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دے۔

3: حقوق اللہ سے متعلق سرزد گناہوں پر اللہ سے مغفرت طلب کرے۔

4: لوگوں کے حقوق ادا کرے یا پھر لوگ اسے معا ف کردیں۔

5: گنہگار کی توبہ موت کی سختیوں سے پہلے اس کی زندگی میں ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت