فهرس الكتاب

الصفحة 306 من 690

آپ صلی اللہ علیہ وسلم فورًا نماز کی طرف روانہ ہوئے۔ اس میں نماز کو عمدًا تاخیر کرنے کا ذکر نہیں ، بلکہ فورًا ادا کرنے کا ذکر ہے۔ پنڈت جی خیانت سے کسی مذہب کو بدنام کرنا آپ کے نزدیک پاپ ہے یا پُن؟ اگر پاپ ہے تو آپ کیوں اس کا ارتکاب کرتے ہیں ؟!

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت