فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 336 من 690
کے پاس بھیج دیں اور وہ، اس بنا پر باہم مناکحت ہونا مناسب معلوم ہوتا ہو، ان کی تصاویر ایک دوسرے کے ہاتھ میں دے دیویں ۔ (ستیارتھ پرکاش ب ۴ ص ۹۲)
تعجب ہے کہ سماجیوں کو مورتی پوجا فوٹو پرستی سے تو نفرت ہے، لیکن کلی طور پر نہیں ، بلکہ نکاح کا دار و مدار اسی پر رکھا گیا ہے، بخلاف اسلام کے کہ اس سے کلی طور پر نفرت ہے اور اس کو پاس رکھنا سخت گناہ اور پاپ ہے۔ (مشکاۃ باب التصاویر) [1]
حجم الخط: