فهرس الكتاب

الصفحة 358 من 690

ایسا ہذیان اور ایسی بے ہودہ بات نکلی، جس کو کوئی مہذب آدمی سن نہیں سکتا۔ فرماتے ہیں: کنجری باز مرد کی عورت بھی اپنے پاس ایک مضبوط سا جوان رکھ کر اس سے ناجائز تعلق پیدا کر لے۔

پیارے پنڈت جی! یہ ہے ہذیان اور بے ہودہ بات، وہ نہیں جس کو آپ نے سمجھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت