فهرس الكتاب

الصفحة 45 من 690

ذریعہ ہو۔ نیز اس کے ناشر کو (جو حضرت ممدوح کے شاگردہیں ) اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی بھلائیوں سے مالا مال کرے، کیونکہ اس کتاب کی اشاعت میں انھوں نے پہلی مرتبہ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا تھا اور اب دوسری اشاعت کو بڑے اہتمام سے زیورِ طبع سے آراستہ کرایا ہے۔

و آخر دعوانا أن الحمد للّٰہ رب العالمین

سیدالعالمین کی شفاعت کا امیدوار

ناچیز عبدالغفور عفی عنہ

لاہور۔ حویلی کابلی مل

یکم رجب ۱۳۷۶ھ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت