فهرس الكتاب

الصفحة 646 من 690

نے سب مخلوق سے پہلے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کو اپنے نور سے پیدا کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے سب مخلوق کو پیدا کیا۔ آپ ثابت کریں کہ کیا یہ روایت صاف، صریح، صحیح، مرفوع اور غیر مجروح ہے؟ اگر یہ بات بالفرض صحیح بھی سمجھ لی جائے کہ ''آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے باقی سب مخلوق پیدا ہوئی'' تو سب مخلوق میں کتے، بلّے، سور، بندر اور گدھے وغیرہ بھی شامل ہیں ، بلکہ شیاطین بھی مخلوق میں سے ہیں تو کیا آپ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کرتے ہیں یا توہین؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت