فهرس الكتاب

الصفحة 432 من 432

اس سے ''اعلاء السنن'' اور اس کے مصنف علاّم کے زاویہ فکر کو سمجھا جا سکتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی خطائیں معاف فرمائے اور اخلاص سے تمام کام سرانجام دینے کی توفیق بخشے۔ انسان خطا کا پتلا ہے اس لیے اہلِ علم سے التماس ہے کہ اگر کہیں علمی غلطی محسوس کریں تو ہیچمداں کو برائے کرم اطلاع دیں تاکہ اس کی آئندہ اصلاح کی جائے، ہم اپنے مہربانوں کی ایسی راہنمائی پر سپاس گزار ہوں گے۔

ارشاد الحق اثری

۲۹۔ذوالحج ۱۴۳۱ھ

۵۔دسمبر ۲۰۱۰ء

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت