فهرس الكتاب

الصفحة 206 من 224

33 ملک من ملوک الآخرۃ(آخرت کے ایک بادشاہ):

ڈاکٹر عویس کے بقول شیخ الغزالی ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ شیخ ابن باز ''آخرت کے بادشاہوں''میں سے ایک ہیں۔ [1]

34 لا یجامل أحدًا في الحق (وہ حق میں کسی کا لحاظ نہیں کرتے تھے) :

دیارِ شام کے معروف عالم اور کتاب ''الفقہ الإسلامي و أدلتہ'' کے مصنّف اور دمشق یونیورسٹی کے استاد پروفیسر وہبہ الزحیلی (تین صفحات) :

شیخ ابن باز کی وفات نے عالمِ اسلام کو ہلا کر رکھ دیا ہے جس کی تین بڑی وجوہات تھیں:

1 خشیتِ الٰہی۔ 2 وسعتِ علم ومنہاجِ سلف۔ 3 اخلاقِ کریمانہ۔

وہ اعلانِ حق میں کسی چھوٹے بڑے کی کوئی پرواہ نہیں کرتے تھے۔ [2]

35 کان یتوق للصلوٰۃ فی المسجد الاقصیٰ (مسجدِ اقصی میں نماز کی تمنّا) :

بیت المقدس کی اسلامی امور کی اعلیٰ کمیٹی کے صدر مفتیٔ فلسطین اور خطیبِ مسجدِ اقصیٰ شیخ عکرمہ صبری (دو صفحات) :

گہری تفکیر و بصیرت، وسعتِ مطالعہ، تطہیر و تصفیۂ عقیدہ، بیت المقدس و

[2] مجلۃ الشقائق، شمارہ: ۲۱؍ صفر ۱۴۲۰ھـ (ص: ۱۷) و من معالمنا للعسکر (ص: ۱۴۸۔ ۱۵۰)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت