فهرس الكتاب

الصفحة 215 من 224

56 عالم الأمۃ الشیخ ابن باز (شیخ ابن باز، عالمِ امت) :

ماہر و معروف مربی شیخ عثمان الصالح (تین صفحات) :

شیخ کی کتب و بحوث، تحقیقات اور فتاویٰ مسلمانوں کے لیے منارۂ نور اور سنگ میل ہیں۔ [1]

57 کان موتہ موت أمۃ (ان کی موت گویا پوری امّت کی موت ہے) :

پروفیسر ڈاکٹر علی بن سلطان الحکمی (تین صفحات) :

شیخ کی موت سے میدانِ علم و فتویٰ، زہد و تقویٰ اور برّ و صلہ اور فقراء و مساکین نیز بیوگان و یتیم بچوں کے لیے جو خلاء پیدا ہوا ہے اس کا جلد پُر ہونا مشکل لگتا ہے۔ [2]

58 الإمام العالم العامل (امام و عالمِ باعمل) :

شیخ ابو عبد الرحمن ابن عقیل الظاہری (۱۹ صفحات) :

سماحۃ الشیخ ابن باز جو شروع میں بزاز یعنی جبہ و چغہ اور کپڑے کا کاروبار کیا کرتے تھے، اپنے ذاتی عملِ پیہم اور منہج کے اعتبار سے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے قریب ترین پہنچ چکے تھے۔ [3]

59 وذھب الشیخ إلیٰ ربّہ الذي وحّدہ و أحبہ (شیخ اپنے اس خالق سے جا ملے جس کی یکتائی کو مانتے اور جس سے وہ محبت کرتے تھے) :

زین العابدین الرکابی (۸ صفحات) :

[2] جریدۃ البلاد (شمارہ: ۱۵۶۵۱) و إمام العصر (ص: ۳۵۳۔ ۳۵۵)

[3] جریدۃ الجزیرۃ (شمارہ: ۹۷۳۰) إمام العصر (ص: ۳۵۶۔ ۳۷۴)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت