ایسے ہی لوگ بنتے ہیں۔'' [1]
7.دعوت کے منہج کو چھوڑنا دِل کو محبت الٰہی اور غیرت سے خالی کر دیتا ہے:
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
''جب دِل سے غیرت چلی جاتی ہے تو اس سے محبت بھی چلی جاتی ہے بلکہ اس سے دِین بھی رخصت ہو جاتا ہے۔ غیرت ہی جہاد اور امربالمعروف و نہی عن المنکر کی بنیاد ہے، اگر یہ دِل سے رخصت ہو جائے تو نہ ہی جہاد ہوتا ہے اور نہ ہی امربالمعروف کا فریضہ ادا ہوتا ہے۔'' [2]
[2] حاجۃ البشر للأمر بالمعروف: ۱۳۴.