فهرس الكتاب

الصفحة 596 من 660

فوت ہونےوالابلوچ خان ملکیت1روپیہ

وارث:بیٹا، دودا1روپیہ

پھردودافوت ہواملکیت1روپیہ

وارث:غلام اللہ غلام شاہ غلام حسین ابراہیم

4آنے 4آنے 4آنے 4آنے

غلام فوت ہواملکیت1روپیہ

وارث:بیٹابلوچ خان1روپیہ

اس کےبعدغلام حسین اورابراہیم فوت ہوگئےجن کااورکوئی بھی وارث نہیں صرف بھتیجابلوچ خان ہےوہی وارث بنےگا۔

ان کےبعدلطف علی فوت ہوگیا۔ کل ملکیت1روپیہ

وارث: پائی آنے

بیٹاخدابخش 04 06

بیٹادودا 04 06

بیٹی 02 03

علاتی پوتابلوچ محروم

باقی2پائیاں بچیں گی۔ ان کےپانچ حصےکرکےہربیٹےکودوحصےاوربیٹی کوایک حصہ دیاجائےگا۔ اس کےبعدمذکورہ شخص فوت ہوگیاجس کابھتیجےکےعلاوہ اورکوئی بھی وارث نہیں ہے۔ لہٰذاساری ملکیت اس بھتیجےکومل جائےگی۔

جدیداعشاریہ نظام تقسیم

میت بلوچ خان کل ملکیت100

1بیٹاعصبہ100

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت