فهرس الكتاب

الصفحة 597 من 660

میت دودا کل ملکیت100

4بیٹےعصبہ100 فی کس25

میت ایک بیٹابنام غلام اللہ کل ملکیت25

1بیٹاعصبہ25

میت دوسرابیٹابنام غلام حسین کل ملکیت25

بھتیجاعصبہ25

میت لطف علی کل ملکیت100

2بیٹے80 فی کس40

1بیٹی20

علاتی پوتا محروم

سوال:کیافرماتےہیں علماءدین اس مسئلہ میں کہ بنام جمال بیگ فوت ہوگیاجس نےوارث چھوڑے:ایک بیوی، ماں، باپ، دوبیٹے، ایک بیٹی۔ شریعت محمدی کےمطابق ہرایک کوکتناحصہ ملےگا؟

الجواب بعون الوھاب:معلوم ہوناچاہیےکہ فوت ہونےوالےکی ملکیت میں سےسب سےپہلےاس کےکفن دفن کاخرچہ نکالاجائے، دوسرےنمبرپراگرقرض تھاتواسےاداکیاجائے، پھراگرجائزوصیت کی تھی توساری جائیدادکےتیسرےحصےتک سےاداکی جائے۔ پھرباقی ملکیت کوایک روپیہ قراردےکرتقسیم اس طرح سےکی جائےگی۔

مرحوم جمال بیگ کل ملکیت1روپیہ

وارث پائیاں آنے

بیوی 00 02

ماں 08 02

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت