فهرس الكتاب

الصفحة 81 من 248

شخص رکوع کی حالت میں امام کے ساتھ نماز میں شریک ہو تو اس کی رکعت ہوجائے گی،خواہ اس نے سورت فاتحہ نہ پڑھی ہو۔ [1]

جب کہ قائلین وجوبِ فاتحہ کی طرف سے اس کا حل اور جواب یہ پیش کیا گیا ہے کہ مقتدی کے رکوع میں آکر امام کے ساتھ مل جانے سے اس کی وہ رکعت ہو جائے گی یا نہیں ؟ اس میں اختلاف ہے،اگرچہ جمہور اس بات کے قائل ہیں کہ ہو جائے گی،لیکن راجح یہی ہے کہ وہ رکعت نہیں ہو گی،جس میں رکوع پانے والا شخص سورت فاتحہ نہیں پڑھتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت