فهرس الكتاب

الصفحة 131 من 320

فَقَالَتِ امْرَأَۃٌ مِنْہُنَّ:''لِيْ بَنَاتٌ اَمْشِطْہُنَّ بِہٰذَا الشَّرَابِ۔''

قَالَتْ:''بِأَيِّ شَرَابٍ؟''

فَقَالَتْ:''اَلْخَمْر۔''

فَقَالَتْ عَائِشَۃُ رضی اللّٰه عنہا:''أَفَکُنْتِ طَیِّبَۃَ النَّفْسِ أَنْ تَمْتَشِطِيْ بِدَمِ الْخَنْزِیْرِ؟''

قَالَتْ:''لاَ۔''

قَالَتْ:''فَإِنَّہُ مِثْلُہُ۔'' )) [1]

''عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں شامی عورتیں آئیں،تو عائشہ رضی اللہ عنہا نے دریافت کیا:''تم کن میں سے ہو؟''

انہوں نے جواب دیا:''اہل حمص میں سے۔''

انہوں نے فرمایا:''حماموں والی؟''

انہوں نے عرض کی:''جی ہاں۔''

عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ:''میری امت کی عورتوں پر حمام (میں جانا) حرام ہے۔''

ان میں سے ایک عورت نے کہا:''میری بیٹیاں ہیں،میں اس مشروب کے ساتھ ان کی کنگھی کرتی ہوں۔''

انہوں نے دریافت کیا:''کس مشروب کے ساتھ؟''

اس نے جواب دیا:''شراب کے ساتھ۔''

عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا:''کیا تم اس بات کو پسند کرتی ہو کہ خنزیر کے خون کے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت