فهرس الكتاب

الصفحة 242 من 592

کہنے لگی: اگر تم ایسا کرو گے (یعنی عیسائی ہوجاؤگے ) تو میں تم سے شادی کرلوں گی۔

وہ انسان اس عورت سے شادی کرنے کے لیے عیسائی ہوگیا، اور ان کے ساتھ اس گھر میں رہنے لگا۔ا سی دوران ایک دن وہ گھر کی چھت پر چڑھا، اور وہاں سے گر کر حرام موت مرگیا۔ وہ عورت بھی اس کے ہاتھ نہ آئی اور دین سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا۔ ''

ہم اللہ تعالیٰ سے ثابت قدمی کا سوال کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت