فهرس الكتاب

الصفحة 549 من 592

گالی دینے کے حرام ہونے کا علم نہیں ہوسکا تھا۔ اسی وجہ سے یہ خصلت بھی ابھی تک ان میں باقی تھی۔ اسی وجہ سے انہوں نے پوچھا کہ: '' اس بڑھاپے کی عمر میں بھی۔''تو آپ نے فرمایا: ہاں گویا کہ آپ اس عمر تک پہنچنے کے باوجود بھی اپنے اندر اس خصلت کے پوشیدہ ہونے پر تعجب کا اظہار کررہے ہیں۔ تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے یہ واضح کردیا کہ ایسا کرنا شرعًا ایک مذموم خصلت ہے۔ '' [1]

متکبرین کی مثالیں

وہ متکبرین جن کا تکبر حق بات قبول کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنا رہا۔

۱۔ ابلیس:

تکبرابلیس کے کفر اور اللہ تعالیٰ کے حکم سے نافرمانی اور سر کشی کا سبب بنا۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت