فهرس الكتاب

الصفحة 352 من 592

'' (یوسف علیہ السلام ) نے کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر معمور کر دیجئے میں حفاظت کرنے والا اور باخبر ہوں۔''

۵۔ امارت اور ولایت کے امور نبھانے پر انسان کی مدد کب کی جاتی ہے؟ اس کے دلیل بھی بیان کریں۔

۶۔ اقتدار و غلبہ کی محبت کب عبادت ہوتی ہے؟ اور اس پر انسان کو کب ثواب ملتا ہے؟

وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت