فهرس الكتاب

الصفحة 85 من 165

قراء ت کی سند مل جائے توچاہے وہ رسم مصحف کے مطابق نہ بھی ہو تو بھی اسے پڑھنا جائز ہے69۔ حالانکہ ایسی قراء ات میں یہ احتمال موجود ہوتا ہے کہ وہ عرضہ اخیرہ میں منسوخ ہو چکی ہوں۔ ابن شنبوذ اور ابن مقسم کے افکار کو مسلمان علماء نے قبول نہیں کیا بلکہ وقت کے سلطان نے علماء وفقہاء کی موجودگی میں ان دونوں سے توبہ کروائی تھی اور ان کی توبہ باقاعدہ لکھی بھی گئی تھی۔70

مصادر ومراجع

۲۔ آراء المستشرقین حول القرآن الکریم وتفسیرہ: ۱؍۱۱۳۔

۳۔ أیضًا: ۱۱۴۔

۴۔ أیضًا: ۱۱۴۔۱۱۵۔

۵۔ أیضًا: ۱۱۵۔۱۱۶۔

۶۔ أیضًا: ۱۱۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت