سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم (کے سر) پر قطری (کپڑے کا) عمامہ تھا۔
(۷۹۵) عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ:کَانَ النَّبِيُّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم یَلْبَسُ قَلَنْسُوَۃً بَیْضَائَ۔ [1]
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفید ٹوپی پہنا کرتے تھے۔
(۷۹۶) عَنْ عَائِشَۃَ:أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کَانَ یَلْبَسُ مِنَ الْقَلاَنِسِ فِی السَّفَرِ ذَوَاتِ الْأُذُنَیْنِ، وَفِی الْحَضَرِ الْمُشَمَّرَۃِ، یَعْنِي الشَّامِیَّۃَ۔ [2]
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں دو کانوں والی ٹوپیاں پہنتے تھے اور گھر میں شامی لپٹی ہوئی ٹوپیاں پہنتے تھے۔
(۷۹۷) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:کَانَ لِرَسُوْلِ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَلاَنِسُ:قَلَنْسُوَۃٌ بَیْضَائُ مُضَرَّبَۃٌ، وَقَلَنْسُوَۃُ بُرْدٍ حِبَرَۃٍ، قَلَنْسُوَۃَ ذَاتُ أُذُنَیْنِ، یَلْبَسُھَا فِی السَّفَرِ، فَرُبَمَا وَضَعَھَا بَیْنَ یَدَیْہِ إِذَا صَلّٰی۔ [3]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ٹوپیاں تھیں ٹانکوں والی سفید ٹوپی ،دھاری دار یمنی چادر کی ٹوپی اوردوکانوں والی ٹوپی اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں پہنتے تھے اور بعض اوقات نماز پڑھتے وقت (اسے اپنے سامنے بطور سترہ) رکھ لیتے تھے۔
(۷۹۸) عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم قَالَتْ:لَمْ أَعْقِلْ أَبَوَيَّ قَطُّ إِلَّا وَھُمَا یَدِیْنَانِ بَدِیْنٍ، وَلَمْ یَمُرَّ عَلَیْنَا یَوْمٌ إِلَّا یَأْتِیْنَا فِیْہِ رَسُوْلُ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم طَرَفَيِ النَّھَارِ، بُکْرَۃً وَّعَشِیًّا۔قَالَتْ:فَبَیْنَمَا [4]
[2] ضعیف، أبوالشیخ ص۱۱۸، ۱۱۹، محمد بن المصفٰی یدلس تدلیس التسویۃ ولم یصرح بالسماع المسلسل، ومفضل بن فضالۃ لعلہ البصري وھو ضعیف۔
[3] ضعیف جدًا، أبوالشیخ ص۱۱۹، مسلم بن سالم ضعیف والعرزمي متروک والحدیث ضعفہ العراقي کمافي إتحاف المتقین (۷/۱۲۹) ۔
[4] صحیح البخاري، مناقب الأنصار باب ھجرۃ النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم وأصحابہ إلی المدینۃ:۳۹۰۵۔