فهرس الكتاب

الصفحة 89 من 101

(س)

{وَمِنْ ذُرِّیَّتِہِمَا مُحْسِنٌ وَّظَالِمٌ لِّنَفْسِہٖ مُبِیْنٌ}

[اور ان دونوں کی اولاد سے کوئی نیکی کرنے والا ہے اور کوئی اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والا ہے] ۔

تفسیر:

ا: {مُحْسِنٌ} :

اس سے مراد اچھے عمل کرنے والا یا ایمان و توحید اور اللہ تعالیٰ کی طاعت گزاری کے ساتھ خود اپنے آپ سے احسان کرنے والا شخص ہے۔ [1] حضراتِ انبیاء علیہم السلام اور صالحین اسی زمرے سے ہیں۔ [2]

ب: {ظَالِمٌ لِّنَفْسِہٖ} :

اپنی جان پر کفر اور نافرمانی سے ظلم کرنے والے۔ کافر اور فاسق لوگ اسی قسم میں شامل ہیں۔ [3]

ج: {مُبِیْنٌ}

اس کا ظلم ظاہر ہے۔ [4]

درس ۲۷: ہدایت و گمراہی کا حسب و نسب سے مشروط نہ ہونا:

ہدایت و ضلالت حسب و نسب سے مشروط اور مقیّد نہیں۔ [5] کتنی ہی دفعہ نیک

[2] ملاحظہ ہو: تفسیر البیضاوي ۲/۳۰۰؛ وتفسیر أبي السعود ۷/۲۰۲؛ وفتح القدیر ۴/۵۷۷۔

[3] ملاحظہ ہو: التفسیر الکبیر ۲۶/۱۵۹۔

[4] ملاحظہ ہو: تفسیر البیضاوي ۲/۳۰۰۔

[5] ملاحظہ ہو: الکشاف ۳/۳۵۱۔ ۳۵۲؛ و تفسیر البیضاوي ۲/۳۰۰؛ وتفسیر أبي السعود ۷/۲۰۲؛ وتفسیر المراغي ۲۳/۷۶۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت