فهرس الكتاب

الصفحة 92 من 101

اطمینان کا پہلو ہے، کہ اس پریشانی میں وہ تنہا مبتلا نہیں، بلکہ خلیل الرحمن اور اسحاق علیہما السلام ایسی عظیم المرتبت ہستیوں کی نسل میں صریح ظلم کرنے والے موجود تھے۔

اے اللہ کریم! ہم سب کی اولادوں اور نسلوں کو اپنا مطیع اور فرماں بردار بنا کر ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیے۔ آمین یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت