فهرس الكتاب

الصفحة 292 من 431

یہ اس لیے کہ اگر آدمی قرآن کریم پر ایمان لائے نہ اس کے مطابق عمل کرے تو قرآن دلوں کو جھنجھوڑتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے عذاب کی ہولناکی اور شدت سے انھیں خوف دلاتا ہے، لہٰذا قرآن حکیم لوگوں کو دعوت دینے کا سب سے اعلیٰ اور مؤثر ترین وسیلہ ہے، رجوع الی اللہ کی دعوت دینے کے لیے مبلغین کو یہی وسیلہ بروئے کار لانا چاہیے۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت