فهرس الكتاب

الصفحة 333 من 431

مسلمانوں کے لیے ہدایت، رحمت اور بشارت

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے بارے میں فرمایا ہے کہ یہ مقدس کتاب:

''مسلمانوں کے لیے ہدایت، رحمت اور بشارت ہے۔'' [1]

''اللہ تعالیٰ نے ہدایت، رحمت اور بشارت کی زبردست اہمیت کی وجہ سے ان کا خصوصی طور پر ذکر کیا ہے۔''

٭ اَلْھُدٰی: وہ ہدایت جس کے واضح بیان اور وضاحت سے عقائد اور فہم کی اصلاح کی جائے اور گمراہی سے بچ کر قدم راہ نجات کی طرف بڑھنے لگیں۔

٭ اَلرَّحْمَۃُ: وہ رحمت جس کی بدولت دنیا و آخرت دونوں زندگیوں کی خوش بختی حاصل کی جائے۔

٭ اَلْبُشْرٰی: وہ بشارت جس میں دنیا و آخرت کی بھلائیوں اور مسرتوں کا وعدہ ہوا ہو۔

یہ تمام نعمتیں غیر مسلموں کے لیے نہیں، صرف مسلمانوں کے لیے ہیں کیونکہ جب

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت