فهرس الكتاب

الصفحة 332 من 431

اے سونے اور چاندی کی چکا چوند کے متوالو اور مغرب کی مادی بھڑکیلی تہذیب پر ریجھنے والو! کیا ابھی تک وہ وقت نہیں آیا کہ تمھیں نگاہ حقیقت بین میسر آ جائے اور تم اس سچائی کا سراغ پا جاؤ کہ رب ذوالجلال نے ہمیں قرآن کریم کی جو عظیم دولت عطا کی ہے اور جس فضل و رحمت کا ہم پر فیضان کیا ہے، ہماری ساری راحت و مسرت اس پر موقوف ہے اور ہمیں اسی متاع بے بہا پر خوشی محسوس کرنی چاہیے۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت