فهرس الكتاب

الصفحة 335 من 431

قرآن کریم نور ہے

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

''اے لوگو! تمھارے رب کی طرف سے تمھارے پاس ایک دلیل آ گئی ہے، اور ہم نے تمھاری طرف ایک نور مبین نازل کیا ہے۔'' [1]

فرمانِ الٰہی ہے:

'' (اے نبی!) یہ عظیم الشان کتاب ہم نے آپ کی طرف نازل کی ہے تاکہ آپ لوگوں کو ظلمتوں سے نور کی طرف نکال لائیں، ان کے رب کے اذن سے، غالب اور لائق تعریف کے راستے کی طرف۔'' [2]

قرآن کریم کو نور اس لیے کہا گیا ہے کہ وہ حق کو روشن کر تا ہے اور جہالت، شک، شرک،

[2] إبراہیم 1:14

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت