فهرس الكتاب
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
2 كِتَابٌ فُصِّلَتْ آيَاتُهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لِّقَوْمٍ يَعْلَمُونَ {3} بَشِيرًا وَنَذِيرًا فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا يَسْمَعُونَ {4} وَقَالُوا قُلُوبُنَا فِي أَكِنَّةٍ مِّمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ وَفِي آذَانِنَا وَقْرٌ وَمِن بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَابٌ فَاعْمَلْ إِنَّنَا عَامِلُونَ E
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ِ''حٰم [1]
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسلسل قرآن پڑھتے رہے حتی کہ آپ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان عالی شان تک آ پہنچے:
''پھر اگر وہ منہ موڑیں تو کہہ دیجیے: میں نے تمھیں ایسی کڑک (آسمانی عذاب) سے ڈرا دیا ہے جو عاد اور ثمود کی کڑک کے مانند ہو گی۔'' [2]
عتبہ نے یہ آیت سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور قرابت داری کی قسم دیتے ہوئے کہا کہ اب رک جایئے، پھر عتبہ لوٹ گیا اور اپنے ساتھیوں کے پاس جا کھڑا ہوا۔
[2] حٰم السجدۃ: 13/41