فهرس الكتاب
الصفحة 329 من 431
قرآن کریم نے صدیوں پہلے ہی بیان کر دیا ہے۔ اس حقیقت عظمیٰ نے اکثر غیر مسلم محققین اور ماہرین کو حلقۂ بگوش اسلام کر دیا۔ پس انسان اصلاح احوال اور اصلاح انجام آخرت کے لیے جس چیز کا بھی محتاج ہے وہ قرآن کریم میں بہ تمام و کمال موجود ہے۔
حجم الخط: