فهرس الكتاب

الصفحة 403 من 431

کا حق ہے، وہی لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں۔'' [1]

یہی وہ چیز ہے جس کی عمل نے تصدیق کی۔ پس جو شخص اس کے حق کے مطابق اس پر ایمان لائے وہی اس کی تلاوت اس طرح کرتا ہے جس طرح اس کی تلاوت کا حق ہے۔'' [2]

پس مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ قرآن کریم پر اپنا ایمان ثابت کرنے اور اس عالی مرتبہ کتاب کی نصیحتوں پر عمل درآمد کے لیے اس کی توقیر، تعظیم اور احترام کا پورا پورا اہتمام کریں۔ [3]

[2] یعلمھم الکتاب التعامل مع القرآن الکریم، محمد خیر الشعال، ص: 28-27

[3] نواقض الإیمان القولیۃ والعملیۃ ، الدکتور عبدالعزیز بن محمد عبداللطیف، ص:393-392

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت