فهرس الكتاب

الصفحة 163 من 454

۷…اور ان فرشتوں میں سے بعض وہ بھی ہیں کہ قبر میں جن کے سپرد بندے سے سوالات کا کام لگایا گیا ہے: [1]

۸…اور ان میں سے بعض ایسے فرشتے ہیں کہ:جو اہل ایمان کے لیے اللہ سے استغفار کرتے ہیں ، اُن پر اللہ کی رحمت کے لیے دعا کرتے اور اُن سے محبت کرتے ہیں۔ (جیساکہ قرآن عظیم میں اللہ تعالیٰ نے اُن سے متعلق خبر دیتے ہوئے فرمایا:

(۱) … {الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَّحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ 7} رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدتَّهُمْ وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت