وزیر الشؤن الاسلامیۃ والأوقاف والدعوۃ والارشاد
بالمملکۃ العربیۃ السعودیۃ
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الْمُتَفَرِّدِ بِصِفَاتِ الْکَمَالِ وَالْجَمَالِ وَالْجَلَالِ، أَحْمَدُہُ تَعَالیٰ وَأَشْکُرُہُ ، وَأَشْھَدُ أَنْ لاَّ إِلٰہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ فِي اُلُوْھِیَّتِہٖ ، وَلَا نِدَّ لَہُ فِي رُبُوْبِیَّتِہٖ ، وَلَا مَثِیْلَ لَہُ فِيْ أَسْمَائِہٖ وَصِفَاتِہٖ:
{لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۖ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ} (الشوریٰ:۱۱)
وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُوْلُہُ ، أَلْمَبْعُوْثُ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ ، أَرْسَلَہُ اللّٰہُ بِالْھُدٰی وَدِیْنِ الْحَقِّ لِیُخْرِجَ النَّاسَ مِنْ عِبَادَۃِ الْعِبَادِ إِلیٰ عِبَادَۃِ رَبِّ الْعِبَادِ ، وَمِنْ جَوْرِ الْأَدْیَانِ إِلٰی عَدْلِ الْاِسْلَامِ ، وَمِنْ ضِیْقِ الدُّنْیَا إِلیٰ سَعَۃِ الدُّنْیَا وَالْا ٓخِرَۃِ ، فَصَلَوَاتُ رَبِّيْ وَسَلَامُــہُ عَـلَیْہِ وَعَلیٰ آلِــہِ وَ أَصْحَابِہٖ أَجْمَعِیْن
'' ہر طرح کی حمد و ثنائے جمیل اس اللہ کے لیے ہے کہ جو اپنی صفاتِ کمال اور صفاتِ جمال و جلال کے ساتھ بالکل یکتا و تنہا ہے۔ (اُس ربِّ کریم کی کسی بھی صفت میں اس کا کوئی ساجھی اور حصے دار نہیں۔) میں اُس اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرتا ہوں اور اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ ایک اللہ رب العالمین کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں۔ وہ (اپنی ذات و صفات میں) بالکل اکیلا ہے۔ اس کی صفتِ الوہیت اور اس کے حقِ