فهرس الكتاب
الصفحة 316 من 454
جیسے کہ خطاکار و گنہگار مسلمان آدمی کہ جو بعض فرائض کی ادائیگی میں سستی سے کام لے جاتا ہے اور ایسے محرمات کا ارتکاب کر بیٹھتا ہے کہ جو دائرہ کفر میں داخل نہیں کرتے۔تو ایسے مسلمان بھائیوں کو نصیحت کرتے رہنا واجب ہے اور ان کے برے کاموں کو برا جاننا بھی۔ ان کی خطاؤں ، غلطیوں اور ان کے گناہوں پر خاموش
حجم الخط: