فهرس الكتاب

الصفحة 185 من 454

(ب) …اس کے بعد قرآن کی تفسیر صحیح الاسناد احادیث صحیحہ کے ساتھ ثابت شدہ سنت سے۔

(ج) …پر (ان دونوں کے بعد) اقوال و آثار صحابہ سے۔

(د) … ان کے بعد تابعین کرام رحمہم اللہ جمیعًا کے اقوال و آثار سے۔ اور سب سے آخر میں:

(ھ) … اس عربی لغت کے ساتھ کرتے ہیں کہ جس میں قرآنِ حکیم نازل ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت