فهرس الكتاب

الصفحة 229 من 454

…اہل السنۃ والجماعۃج سلفی جماعت حقہ کے اہل ایمان اس بات پر بھی ایمان جازم رکھتے ہیں کہ:جنت اور جہنم دونوں اللہ کی تیار کردہ اس کی مخلوق ہیں۔ یہ دونوں اب بھی موجود ہیں۔ [1] یہ کبھی ختم نہیں ہوں گی۔ جنت توحید خالص والے اہل ایمان

یعنی انہیں بالکل ضائع اور برباد کر دیں گے جن سے انہیں کوئی فائدہ نہ پہنچ سکے گا۔ کیونکہ ایمان و اخلاص اور شریعت کی موافقت کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں ہو سکتا۔ ''ھَبائً'' دراصل ان ذرات کو کہتے ہیں جو دھوپ کے ساتھ روشن دا ن کے راستے کمرے میں داخل ہوتے ہیں ۔ کفار کے اعمال کو ''سراب '' اور ''رِماد'' سے بھی تشبیہ دی گئی ہے۔ (دیکھیے: ابراہیم: ۱۸، نور: ۳۹) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت