فهرس الكتاب

الصفحة 34 من 454

کتاب کا بنظر غائر مطالعہ کیجیے۔ کتاب ہذا آپ کے لیے ،آپ کے بیوی بچوں کے لیے، آپ کے تمام عزیزانِ گرامی اور پیارے دوستوں کے لیے ایک بہترین مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔ ان شاء اللہ

میں اپنے تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سلسلے میں میری رہنمائی کی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اور دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے اور اللہ تعالیٰ اس ادارے سے مزید کام لے اور ہماری اس کتاب کو ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین اللّٰھم یا رب العالمین۔

تو لیجیے جناب! یہ شاہکار آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس کا مطالعہ خود بھی کیجیے اور د وسروں کو بھی اس کے مطالعہ کی دعوت دیجیے۔ اس کتاب میں سے جب کوئی بات دل پر اثر کرے تو مصنف، مترجم اور ناشر کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا ، بھولنا نہیں۔ وجزاکم اللّٰه خیرًا

اخوکم فی اللّٰہ

ابو ساریہ عبدالجلیل

مدیر/مکتبہ الفرقان

خان گڑھ/ضلع مظفر گڑھ، پاکستان

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت