فهرس الكتاب

الصفحة 448 من 454

تعریف و شکریہ جہود طیبہ تھیں۔ ان کی اس موضوع پر درج ذیل تصنیفات بہت معروف ہیں:

۱… الصواعق المرسلۃ علی الجہمیۃ والمعطلۃ

ب… اجمتاع الجیُوشِ الاسلامیۃ علی غزو المعطلۃ والجہمیۃ

ج… القصیدۃ النونیۃ

د… شفاء العلیل فی مسائل القضاء والقدر والحکمۃ والتعلیل

ھ…طریق الہجرتین و باب السعادتین

ان کے علاوہ بھی اُن کی نہایت ہی مضبوط و قیم کتب ہیں۔ ہم نے اوپر جتنی کتابوں کا ذکر کیا ہے یہ سب کی سب طبع شدہ ہیں۔ بہت ساری کتب ایسی ہیں کہ جن کا تذکرہ ہم یہاں اختصار کے پیش نظر نہیں کر سکے۔ ان میں سے بعض طبع ہو چکی ہیں اور بعض مخطوطات کی صورت میں موجود ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت