ہوئے اپنے لئے اور اپنی نسلوں کے لئے تڑپ کر اللہ سے دعا ئیں مانگیںکیونکہ یہی اولادیں ہمارا سرمایہ ہیں اور ہمارے گناہگار ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہم اپنے اس سرمایہ کو ضائع کر دیں۔ ساری حمد اللہ رب العالمین کے لئے ہے جو وحدہ لا شریک ہے جس کی حفاظت کا دائرہ ابلیس او ر اس کے ہر دشمن سے پناہ کے لئے کافی ہے اور درود و سلام ہو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ جن کے ذریعہ ہم تک دین حق پہنچا کر ہماری راہنمائی کی گئی ہے۔
وصلی اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین و سلم