فهرس الكتاب
[پتھریلی زمین میں رجم کرنے کے متعلق باب]
[شادی شدہ حاملہ عورت کی سزا کی وجہ سے رجم کرنے کے متعلق باب]
ب: امام نووی کا صحیح مسلم میں تحریر کردہ عنوان:
[بَابُ رَجْمِ الثَیِّبِ فِيْ الزِّنَا] [2]
[زنا کی بنا پر شادی شدہ کو رجم کرنے کے متعلق باب]
ج: امام ابوداؤد کے تحریر کردہ عنوانات:
[رجم کے بارے میں باب]
[ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کو رجم کرنے کے متعلق باب]
[جہینہ (قبیلہ) کی اس عورت کے متعلق باب، جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
نے رجم کرنے کا حکم دیا]
د: امام ترمذی کے تحریر کردہ عنوانات:
[تحقیقِ رجم کے بارے میں جو کچھ آیا ہے، اس کے متعلق باب]
تنبیہ:
بعض حضراتِ علماء نے خوارج کے ساتھ بعض معتزلہ [یا معتزلہ] کا بھی ذکر کیا ہے۔ (ملاحظہ ہو: المراجع السابقہ) ؛ لیکن دونوں گروہوں کا اختلاف اہل السنۃ والجماعۃ کے ہاں لائقِ توجہ ہی نہیں۔ (ملاحظہ ہو: المفہم ۵/۸۴) ۔
[2] صحیح البخاري، کتاب الحدود، ۱۲/۱۱۶۔
[3] المرجع السابق ۱۲/۱۲۷۔
[4] صحیح البخاري، کتاب الحدود، ۱۲/۱۲۸۔